مقام ہو
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ہو کا مقام، وہ جگہ جہاں کوئی نہ ہو اور سناٹا ہو، سناٹے کی جگہ، وحشت ناک جگہ، جائے وحشت، (تصوف) وہ منزل جہاں باری تعالٰی کے علاوہ پرندہ پر نہ مارے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ہو کا مقام، وہ جگہ جہاں کوئی نہ ہو اور سناٹا ہو، سناٹے کی جگہ، وحشت ناک جگہ، جائے وحشت، (تصوف) وہ منزل جہاں باری تعالٰی کے علاوہ پرندہ پر نہ مارے۔